عبادت کا مفہوم
عبادت کے لُغوی معانی عبادت عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ ع۔ب۔د ہے۔ عربی کی مستند لغات میں اس کے مندرجہ ذیل معا نی ملتے ہیں: ۱۔ کسی کی بندگی ، غلامی یا خدمت گزاری کرنا ۲۔ کسی کا محکوم ہونا ۳۔ عاجزی اور انکساری کے ساتھ کسی کی اطاعت و تابع فرمانی کرنا یا احکام کی تعمیل کرنا ۴۔ عقیدت مندی اور تعظیم و تکریم کے ساتھ کسی کی پرستش، پُوجا یا پرستاری کرنا ’’عبادت‘‘ کے مادہ …